نقص روانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (عروض) کلام کا ایک عیب جس میں عروضی موزونیت کے باوجود مصرعے میں الفاظ کی ترتیب کچھ ایسی ہوتی ہے کہ مصرعے کو روانی سے نہیں پڑھا جا سکتا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (عروض) کلام کا ایک عیب جس میں عروضی موزونیت کے باوجود مصرعے میں الفاظ کی ترتیب کچھ ایسی ہوتی ہے کہ مصرعے کو روانی سے نہیں پڑھا جا سکتا۔